• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 12, 2017

    عراق میں داعش اپنے زیر قبضہ بیشتر علاقوں سے بے دخل

    عراق کی مشترکہ آپریشنز کمان کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ رسول نے منگل کے روز بغداد میں نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ بھرپور فوجی کارروائیوں کے بعد داعش سے بیشتر علاقے واپس لے لیے گئے ہیں اور اب اس تنظیم کے زیر قبضہ عراق کا صرف 6.8 فی صد علاقہ رہ گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق میں داعش اپنے زیر قبضہ بیشتر علاقوں سے بے دخل Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top