تازہ ترین > فلسطین > قومی مفاہمت کے لیے مزید مذاکرات کی ضرورت نہیں:حماس فلسطین قومی مفاہمت کے لیے مزید مذاکرات کی ضرورت نہیں:حماس اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ تحریک فتح کے ساتھ قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے دوبارہ مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں۔ اب صرف پہلے سے طے شدہ مفاہمتی نکات پر عمل درآمد کی ضرورت ہے۔ 4/13/2017 03:13:00 PM فلسطین
0 comments:
Post a Comment