• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 11, 2017

    شاہ سلمان کا مصری صدر سے دہشت گردی کے حملوں کی شدید مذمت


    سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مصر کے دو شہروں میں دہشت گردی کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور ان میں ہونے والے جانی نقصان پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ سلمان کا مصری صدر سے دہشت گردی کے حملوں کی شدید مذمت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top