دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصر کے ساتھ ہیں:متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید آل نھیان نے دو روز قبل مصر میں دو گرجا گھروں میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ابو ظہبی مصر کے ساتھ ہرممکن تعاون جاری رکھے گا۔
0 comments:
Post a Comment