خادم الحرمین الشریفین کی برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران سے ملاقات
سعودی عرب کےشاہ سلمان بن عبدالعزیز نےبرطانوی
پارلیمنٹ کے ممبران سےملاقات کی جس میں انہوں نےدونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعاون
خاص طور پر پارلیمانی شعبوں میں تعاون کومزید
مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.
0 comments:
Post a Comment