تازہ ترین > شام > ابو بکر البغدادی کا معاون شام میں ہلاک ترکی شام ابو بکر البغدادی کا معاون شام میں ہلاک امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی میں چند ماہ قبل ایک نائٹ کلب میں دہشت گردی کی کارروائی میں ملوث داعشی کمانڈر اور ابوبکر البغدادی کا معاون خصوصی شام میں ایک خصوصی زمینی آپریشن میں ہلاک ہوگیا ہے۔ 4/24/2017 04:49:00 PM ترکی شام
0 comments:
Post a Comment