تازہ ترین > فلسطین > قبلہ اول پرصہیونی دھاوے،دروازوں کےتالے توڑنا سنگین جرم اسرائیل فلسطین قبلہ اول پرصہیونی دھاوے،دروازوں کےتالے توڑنا سنگین جرم اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے یہودی پولیس اور فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر دھاووں اور مسجد کے داخلی دروازوں کے تالے توڑنے سمیت دیگر تمام جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔ 4/12/2017 12:41:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment