تازہ ترین > فلسطین > عباس ملیشیا کے ہاتھوں غرب اردن سے حماس رہنما گرفتار فلسطین عباس ملیشیا کے ہاتھوں غرب اردن سے حماس رہنما گرفتار فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے مقامی رہ نما کو حراست میں لے لیا 4/13/2017 03:23:00 PM فلسطین
0 comments:
Post a Comment