• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 12, 2017

    بلاشبہ شامی صدر ہی تباہ کن کیمیائی حملے کا ذمے دار ہے: امریکی وزیر دفاع

    امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکا کو اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ شامی صدر بشارالاسد کی حکومت ہی گذشتہ ہفتے شمال مغربی قصبے خان شیخون پر تباہ کن کیمیائی حملے کی ذمے دار ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بلاشبہ شامی صدر ہی تباہ کن کیمیائی حملے کا ذمے دار ہے: امریکی وزیر دفاع Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top