اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے شام میں اسدی فوج کی جانب سے نہتے شہریوں پر کیمیائی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لبنانی دہشت گرد تنظیم حزب اللہ شام میں نہتے شہریوں کا گھیراؤ کر کے ان کا قتل عام کررہی ہے۔ شام میں حزب اللہ کی موجودگی عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔سعودی سفیر نے کہا کہ ایران فرقہ وارانہ دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے۔
Friday, April 21, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment