اسرائیلی عبرانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ
ٹرمپ آئندہ ماہ مئی کے آخرمیں مشرق وسطیٰ اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کا خصوصی
دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ غیر منقسم بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم
کرنے کےبعد امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے القدس منتقلی کا حکم جاری کریں گے۔
0 comments:
Post a Comment