• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, April 13, 2017

    صہیونی ریاست کے وحشیانہ جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ


    فلسطینی اور آئرلینڈ کے ارکان پارلیمان نے فلسطینی عوام کے خلاف صہیونی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جنگی جرائم کے واقعات کی عالمی سطح پر شفاف تحقیقات وقت کی اہم ضرورت ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: صہیونی ریاست کے وحشیانہ جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top