• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 12, 2017

    شام: ادلب میں مہلک سیرین گیس سے حملہ کیا گیا: ترک وزیر صحت

    ترکی کے وزیر صحت رجب اقداگ نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں ایک مبینہ کیمیائی حملے کے زخمیوں کے طبی معائنے سے پتا چلا ہے کہ انہیں انتہائی مہلک ’سیرین‘ گیس سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: ادلب میں مہلک سیرین گیس سے حملہ کیا گیا: ترک وزیر صحت Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top