• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, April 13, 2017

    اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، رکن پارلیمان سمیت کئی فلسطینی گرفتار


    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے تازہ آپریشن کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کوحراست میں لے لیا ہے جس میں فلسطینی رکن پارلیمنٹ احمد عطون اوراسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما فائز ابو وردہ بھی شامل ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، رکن پارلیمان سمیت کئی فلسطینی گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top