ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاویش اوغلو نے کہا ہے کہ شامی حکومت کے پاس ابھی تک کیمیائی اسلحہ موجودد ہے۔ "ہماری تحقیقات کا نتیجہ اس بات کا غماز ہے کہ شامی حکومت اب تک کیمیائی جنگ کی صلاحیت رکھتی ہے۔ چاویش اوغلو نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ایسے اقدامات اٹھائے جائیں کہ جن کی وجہ سے شام اس کیمیائی صلاحیت کے استعمال کے قابل نہ رہے۔
Tuesday, April 11, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment