• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 1, 2017

    قبلہ اول پر مذاکرات قبول نہیں،عرب قیادت مجرمانہ غفلت کی مرتکب :صبری


    مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے باور کرایا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو حرمین شریفین کے بعد عالم اسلام کے تیسرے مقدس ترین مقام کا درجہ حاصل ہے اس پر سودے بازی اور کسی بھی قسم کے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قبلہ اول پر مذاکرات قبول نہیں،عرب قیادت مجرمانہ غفلت کی مرتکب :صبری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top