• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 2, 2016

    اردن: فورسز کا آپریشن 7 مطلوبہ دہشت گردی ہلاک


    سیکیورٹی فورسز کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ اربد میں  دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اختتام کو پہنچ گیا ہے،اور 7 مطلوبہ دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں،اور ایک سیکیورٹی  آفیسر  راشد حسین الزیود ب شہید جبکہ چار  سپاہی بھی زخمی ہوئے ہیں جن کو علاج کے لئے  اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن: فورسز کا آپریشن 7 مطلوبہ دہشت گردی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top