• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 18, 2015

    اطالوی وزیر انصاف کو داعش کی طرف سے دھمکی آمیز خط موصول


    اطالوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ جمعرات کووزیر انصاف کو  داعش  کی طرف منسوب کردہ خط موصول ہوا ۔جس میں  لکھا تھا ہم عنقریب روم پر حملہ کرنے والے ہیں اور تمہارا سر کاٹنے والے ہیں۔میڈیا کا دعوی ہے کہ یہ خط بیرون ملک سے نہیں بلکہ  ملک کے اندر سے ہی بھیجا گیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اطالوی وزیر انصاف کو داعش کی طرف سے دھمکی آمیز خط موصول Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top