• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 18, 2015

    اتحاد ی افواج کے شام وعراق میں171فضائی حملے


    امریکہ کی زیر قیادت اتحادی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ایک ہفتے کے اندر شام و عراق میں 171 فضائی حملے کیے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق میں 123 اور شام میں 48 فضائی حملے کیے گئے ہیں۔اور یہ حملے عراقی فورسز کو مضبوط اور داعش کو کمزور کرنے میں مدد دیں گئے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اتحاد ی افواج کے شام وعراق میں171فضائی حملے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top