شام
میں موجود روسی فوج کے باےمیں ایک رپورٹ میں
بتایا گیا ہے کہ شہر اللاذقیہ کے سنی اکثریتی
علاقے میں داخل ہونے سے گریزاں ہیں۔روسی صحافی دیمتری فینوگراڈوف نے حال ہی میں ’’شام
میں روسی ہواباز موت بانٹنے اور زندگی کی امید دلانے میں سرگرم‘‘ کے عنوان سے ایک رپورٹ
مرتب کی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ صرف روسی صحافی ہی نہیں بلکہ روسی فوج بھی سنی
اکثریتی کالونیوں بالخصوص الرمل فلسطینی کالونی میں داخل ہونے سے گریزاں ہیں
رپورٹ
میں یہ بات تسلیم کی گئی ہے کہ ان علاقوں میں روسی فوج کی کارروائیاں نہ ہونے کے برابر
ہیں

0 comments:
Post a Comment