تازہ ترین > قطر > قطر کے امیر کا سعودی ولی عہد ثانی سے ٹیلیفونک رابطہ سعودی عرب قطر قطر کے امیر کا سعودی ولی عہد ثانی سے ٹیلیفونک رابطہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی سعودی ولی عہد ثانی محمد بن سلمان سے فون پر گفتگو ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان علاقائی اوربین الاقوامی سطح پر تازہ ترین صورت حال اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ Link 12/12/2015 07:58:00 PM سعودی عرب قطر
0 comments:
Post a Comment