• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 18, 2015

    میزائل عماد مکمل طور پر روایتی ہتھیار ہے : ایرانی وزیر دفاع




    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈئیر جنرل  حسین دھقان نے کہا ہے کہ  ایران کا عماد میزائل  مکمل طور پر روایتی  ہتھیار ہے  ، ہم  اس مرحلے پر پہنچ گے ہیں کہ دنیا  نے یہ تسلیم کرلیا ہے کہ ایران   جوہری قوت بن گیا ہے ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: میزائل عماد مکمل طور پر روایتی ہتھیار ہے : ایرانی وزیر دفاع Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top