• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 18, 2015

    ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کا طویل مدت پروگرام آئی اے ای اے کو بھیجا جائے گا: علی اکبر صالحی


    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ اس ادارے کا طویل مدت پروگرام مستقبل قریب میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کو بھیجا جائے گا۔
     علی اکبر صالحی نے بدھ کی شام صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کا طویل مدت پروگرام مشترکہ جامع ایکشن پلان کی نگراں کمیٹی اور ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کی تائید کے بعد  افزودہ یورینیم روس  بھیجا جائے گا۔







    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کا طویل مدت پروگرام آئی اے ای اے کو بھیجا جائے گا: علی اکبر صالحی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top