امریکی حکام نے کہا ہے کہ کویت ایئر لائن نے نیویارک سے لندن کے لیے اپنی پروازیں معطل کر
دی ہیں۔ کویت کی جانب سے پروازوں کی معطلی کا مقصد اسرائیلی مسافروں کولے جانے کا بائیکاٹ
کرنا ہے
امریکی وزارت ٹرانسپورٹ نے کویتی فضائی
کمپنی کی اسرائیلی مسافروں کے حوالے سے اختیار کردہ پالیسی پر کڑی تنقید کی تھی اوران
سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اسرائیلی مسافروں
کے ساتھ امتیازی سلوک کا سلسلہ بند کرے

0 comments:
Post a Comment