• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 18, 2015

    فلسطین ، اسرائیل کے درمیان حالیہ تنازعے کو ختم کرنا پہلے سے مشکل ہے



     اقوام متحدہ : سیاسی امور کے  اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل "ميروسلاف ينتشا" نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان پیدا ہونے والا  حالیہ تنازعہ حل کرنا زیادہ مشکل ہے گزشتہ تنازعات کی نسبت
    انہوں نے فلسطینی اور اسرائیلی رہنماؤں  سے ملاقات کی اور ان کو  سیاسی تحفظات  دور کرنے  اور بنیادی مسائل کو نظر انداز کرنے سے منع کر دیا


    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطین ، اسرائیل کے درمیان حالیہ تنازعے کو ختم کرنا پہلے سے مشکل ہے Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top