ترکی اور اسرائیل کے درمیان مفاہمت معاہدے کی میڈیا میں آنے
والی خبروں کے بعد ترک وزیراعظم ہاؤس نے وضاحت کی ہے کہ دونوں ملکوں کےدرمیان رابطے
ہوئے ہیں تاہم دونوں ملکوں کے درمیان کوئی حتمی سمجھوتہ طے نہیں پایا ہے۔ دونوں ملکوں
کے حکام مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں
Friday, December 18, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment