• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 15, 2015

    قطرکے وزیر دفاع کی امریکی مرکزی ائر فورس کے کمانڈر سے ملاقات


    قطرکے وزیر دفاع میجر جنرل حمد بن علی عطیہ نے چارلس براؤن، امریکی مرکزی ائر فورس کے کمانڈر کے ساتھ ملاقات کی۔
    اجلاس میں قطر اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے درمیان مشترکہ اہم اموراور دو طرفہ تعلقات کے طریقوں کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے وزیر دفاع کی امریکی مرکزی ائر فورس کے کمانڈر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top