• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 8, 2015

    ترکی نے صالح اور حوثی قیادت کے اثاثے منجمد کر دیئے


     انقرہ نے معزول یمنی صدر علی عبداللہ صالح اور حوثی ملیشیا کے رہنماوں کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔
    حکمنامے کی روشنی میں ترک بینکوں میں کھاتے، وہاں لئے گئے حفاظتی لاکرز اور دیگر اثاثہ جات منجمد کر دیئے گئے ہیں۔ انہیں 16 فروری 2016ء تک جوں کا توں رکھا جائے گا۔
    اناطولیہ کے مطابق اس حکمنامے کے بموجب علی عبداللہ صالح، ان کے بیٹے احمد علی عبداللہ صالح، حوثی رہنماوں عبدالمالک الحوثی، عبداللہ یحیی الحکیم اور عبد الخالق الحوثی کو ترکی میں بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی نے صالح اور حوثی قیادت کے اثاثے منجمد کر دیئے Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top