بحرین کے بادشاہ مصر پہنچ گئے
بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں ۔
نیوزایجنسی نے نقل کیا ہے کہ بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں ۔ بحرین کے بادشاہ مصری کے صدر جنرل عبدالفتاح السیسی کی دعوت پر مصر پنہچے ہیں جہاں وہ نہر سوئیز کے درسرے مرحلے کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ نہر سوئیز کے درسرے مرحلے کا افتتاح آج کیا جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment