اردن نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی عرب اور اردن نے عرب ممالک کے معاملات میں مداخلت کو رد کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم کسی بھی صورت میں ایرانی مداخلت کو قبول نہیں کریں گے، یہ بات سعودی عرب کے نائب ولی عھد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی عمان میں اردنی صدر عبداللہ ثانی سے ملاقات کے دوران کہی۔
0 comments:
Post a Comment