کویت ،فوجی عدالت نے مسجد میں خودکش دھماکہ میں ملوث 29ملزمان کے نام شائع کردئیے
کویت کی فوجی عدالت نے ’’جامع مسجد امام الصادق‘‘ میں خودکش دھماکہ میں ملوث 29ملزمان کے نام شائع کردئیے ۔ان میں سات کویتی ،پانچ سعودی ، باقی غیر قانونی مقیم افراد ہیں عدالت نے سرغنہ ملزم عبدالرحمن صباح سے سماعت شروع کردی ملزم نے عدالت کے سوالوں کا جواب دیا ۔عدالت نے ملزم سے سوال کیا گیاکہ پُرامن کویت کے امن کو تباہ کرنے میں اسے کوئی شرمندگی نہیں جس پر ملزم نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ اسے شرمندگی ہوئی ہے کہ کویت کے امن کو تباہ کیا

0 comments:
Post a Comment