• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 8, 2015

    خادم الحرمین الشریفین کی بحرین اور اردن کے بادشاہوں سے ملاقات


    سعودی فرمانوا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل بحرین اور اردن کے بادشاہوں سے ٹیلیفونک ملاقات کی اس ملاقات میں بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی اور اردن کے باسشاہ عبداللہ ثانی بن حسین نے شاہ سلمان سے سعودی عرب کی مسجد میں حملے کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعزیت کی اور اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خادم الحرمین الشریفین کی بحرین اور اردن کے بادشاہوں سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top