• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, August 6, 2015

    قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ کی جرمن سفیر سے ملاقات


    قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ مسٹر جاسم بن سیف السلیطی نے جرمنی جمہوریہ کے سفیرمحترمہ انجلیکا کے ساتھ ملاقات کی.
    ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان نقل و حمل کے شعبے میں تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ کی جرمن سفیر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top