• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 10, 2015

    مصر: مرسی کے حامی مذہبی تنظیم کے رہنما کا جیل میں انتقال


    مصر: مرسی کے حامی مذہبی تنظیم کے رہنما کا جیل میں انتقال



    مذہبی تنظیم کے رہنما اور معزول صدر مرسی کے حامی عصام دربالا جیل میں انتقال کر گئے۔پولیس نے انہیں رواں برس مئی میں گرفتار کیا تھا۔ جامعہ اسلامیہ کے ترجمان نے کہا جیل حکام ان کی موت کے ذمہ دار ہیں۔وہ بیمار ہو گئے تھے رسائی نہیں دی گئی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: مرسی کے حامی مذہبی تنظیم کے رہنما کا جیل میں انتقال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top