عمان کے شہزادہ شہاب بن طارق مصر کے اندر ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں وہ عمان کے بادشاہ قابوس بن سعید کی بیماری کی وجہ سے انکے
نائب کے طور پر گئے تھے مصر میں نہر سویز کی توسیع کے منصوبے کے حوالے سے ایک کانفرنس منعقد کی گئی تھی جس میں عرب ممالک کے سربراہان نے شرکت کی تھی۔

0 comments:
Post a Comment