تازہ ترین > فلسطین > یہودی آبادکاروں کو دہشت گردی کے الزام میں 10 آبادکاروں کو گرفتار کرنے کا دعوی اسرائیل فلسطین یہودی آبادکاروں کو دہشت گردی کے الزام میں 10 آبادکاروں کو گرفتار کرنے کا دعوی 10 آبادکاروں کو فلسطینیوں کے خلاف پر تشدد کاروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرنے کا دعوی کیا گیا ہے ۔ سیکورٹی ادارہ شین بیٹ نے اتوار کی صبح رملہ کے قریب چھاپا مار کر 10 افراد کو حراست میں لے لیا ۔ link 8/09/2015 05:58:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment