• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 8, 2015

    امریکہ داعش کیخلاف کویت میں اپنی ایلیٹ فوج کے 450 جوان بھیجے گا


    امریکہ داعش کیخلاف کویت میں اپنی ایلیٹ فوج کے 450 جوان بھیجے گا



    امریکہ کویت میں داعش کے خلاف اپنی ایلیٹ فوج کے 450 فوجی جوان ستمبرمیں کویت بھیجے گا جو کویت کی فوج کو داعش کے خلاف زمینی اور فضائی جنگی تربیت دیں گے ۔امریکہ داعش کے خلاف عراق میں جنگ لڑرہاہے اب کویت اور دوسرے خلیجی ممالک بھی داعش کے خلاف اپنی فوج بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ داعش کیخلاف کویت میں اپنی ایلیٹ فوج کے 450 جوان بھیجے گا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top