مصری صدر 44 سوڈانی قیدیوں کو رہا کریں گے
مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے آج ایک پریس کانفرنس میں 44 سوڈانی قیدیوں کی عام رہائی کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے غلطی سے بارڈر کراس کرنے والے44 سوڈانی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے اور ایک خصوصی طیارے کے ذریعے ان کو ان کے ملک پہنچانے کا کہا ہے۔

0 comments:
Post a Comment