• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, August 9, 2015

    یمن لڑائی میں یو اے ای کے 03 فوجی شہید


    متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کی جنرل کمان نے یمن کی آئینی حکومت کی حمایت میں جاری بحالی امید آپریشن میں ہفتے کے روز جام شہادت نوش کیا۔ یہ آپریشن عرب اتحاد فوج سعودی عرب کی قیادت میں گذشتہ کئی مہینوں سے جاری رکھے ہوئے ہے۔
    یو اے ای کی سرکاری نیوز ایجنسی 'وام' کے مطابق یمن میں شہید ہونے والے اماراتی فوجیوں میں کارپورل جمعہ جوھر جمعہ الحمادی، کارپورل خالد محمد عبداللہ الشحی اور کارپورل فاھم سعید احمد الحبسی شامل تھے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن لڑائی میں یو اے ای کے 03 فوجی شہید Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top