• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, May 1, 2015

    مراکش کی سول سوسائٹی، انسانی حقوق گروپ پیریزکے دورے کے خلاف متحد



    مراکش میں انسانی حقوق کی تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کی نمائندہ تنظیموں نے اجتماعی طورپر سابق اسرائیلی صدرشمعون پیریز کے دورہ رباط کی سخت مخالفت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پیریز کے دورہ رباط کو منسوخ کرے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مراکش کی سول سوسائٹی، انسانی حقوق گروپ پیریزکے دورے کے خلاف متحد Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top