• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, May 1, 2015

    اقوام متحدہ کا غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور فلسطینیوں سے باہمی مفاہمت کا مطالبہ



    اقوام متحدہ نے فلسطین کی تمام مذہبی سیاسی تنظیموں سے قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کی ضرورت کے ساتھ ساتھ اسرائیل سے غزہ کی پٹی کا معاشی محاصرہ فوری طورپر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد اور علاقے کی ناکہ بندی کا فوری خاتمہ ناگزیر ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اقوام متحدہ کا غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور فلسطینیوں سے باہمی مفاہمت کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top