اردگان استنبول میں قطر کے امیر "تمیم بن حمد آل ثانی" سے ملاقات کر رہے ہیں
ترکی کے حالیہ ہونے دورے کے دوران ترک صدر " رجب طیب اردگان" نے جمعرات کی شام ستنبول میں قطر کے امیر شیخ "تمیم بن حمد آل ثانی" کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا۔ اردگان نے صدارتی محل میں ان کے مہمان کا استقبال کیا اور ان کے درمیان ملاقات کے تقریبا دو گھنٹے جاری رہی تاہم کوئی بات ابھی میڈیا پہ نہیں آئی۔

0 comments:
Post a Comment