قطرکے بین الاقوامی تعاون کے نائب وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے نیدرلینڈ کی سفیرMs. Yvette van Eyck Hoodکے ساتھ ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران،دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوں کے علاوہ مشترکہ اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا.

0 comments:
Post a Comment