جنرل سلیمانی یمن میں موجود ہیں: ایرانی سفارتکار
ایران کی حکومت کی جانب سے سرکاری سطح پر پاسداران انقلاب کی بیرون ملک
سرگرم ایلیٹ القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی یمن میں عدم موجودگی کے
اعلان کے باوجود تہران کے ایک سینیر سفارت کار صادق خرازی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل
سلیمانی یمن میں حوثیوں کی مدد کو پہنچ چکے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment