• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 1, 2014

    قاہرہ میں مصری اور اردنی سربراہی اجلاس

    قاہرہ میں مصری اور اردنی سربراہی  اجلاس



    مصری صدر عبد  الفتاح السیسی  نے گذشتہ روز  قاہرہ  ائیر پورٹ پر صدارتی ہال  میں اردن کے سربراہ   شاہ عبداللہ دوم بن  حسین کا  استقبال کیا۔
    جنہوں نے مصر کا ایمرجنسی دورہ کیا ۔
    جمہوریہ مصر کے ایوان صدر کے ترجمان  سفیر علاء  یوسف  نے  صراحت کی ہے کہ    دونوں ممالک کے درمیان  دو طرفہ مذاکرات   منعقد ہوئے ہیں ۔
     جس میں دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا  اور مختلف سیاسی اور اقتصادی میدانوں میں ترقی کو بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ مصری صدر نے مزید کہا کہ عرب تعاون سے دہشت گردی اور انتہاپسندی سے نمٹنے اور اسلام کی تصویر کو درست کرنے کے لئے  مدد  ملے گی۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قاہرہ میں مصری اور اردنی سربراہی اجلاس Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top