ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اردن سے تعاون کو تیار ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں نئے اردنی سفیر کی تعیناتی کے بعد ان سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ایران انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اردن سے تعاون کو تیار ہے۔اور انھوں نے دونوں ممالک کےدوران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر غور کیا۔
http://www.watancom.com/NewsDetails.aspx?PageID=57&NewsID=114709

0 comments:
Post a Comment