داعش کے خلیفہ"ابوبکربغدادی"نے کئی شادیاں کی ہوئی ہیں بغدادی کی بیویوں میں سے ایک کو اس کے بچے سمیت لبنانی سیکورٹی فورسز نے سرحدی چوکی سے گرفتار کر لیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ بغدادی کی بیویوں میں سے دوسرے نمبر پر ہیں
ابھی تک اس کی مکمل تحقیق نہیں ہو سکی اس لئیے لبنانی وزارت دفاع اس کی تحقیق کر رہی ہے

0 comments:
Post a Comment