• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 1, 2014

    ایران : اردن کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں ۔


    ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اردن سے تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔
     ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں نئے اردنی سفیر عبد اللہ ابورمان کی تعیناتی کے بعد ان سے ملاقات کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایران انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اردن سے تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔ اور انہوں نے دونوں ممالک کےدوران  تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر غور کیا۔
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران : اردن کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top