عراق میں جنگ کے دوران داعش کے جنگجوؤں نے کافی مقدار میں"فاسفیٹ کیمیکل" پر قبضہ کیا ہوا ہے جس کو وہ دھماکہ خیز مواد کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں اور یہ ایک بہت ہی خطرناک قسم کا کیمیکل ہے۔
اب داعش کے جنگجو اپنے خلیفہ"ابو بکر بغدادی"کے حکم پر اس کیمیکل کو عراق سے شامی شہر"رقہ"کی طرف منتقل کر رہے ہیں رقہ کو دولۃ اسلامیۃ کے جنگجوؤں نے اپنی اسلامی ریاست کا دارالخلافہ قرار دیا ہوا ہے۔

0 comments:
Post a Comment