سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اردن کی مالی مدد کریں گے،اردن کی حکومت نے کیا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ کی وجہ سے خزانے پر بوجھ تھا یس وجہ سے دونوں ممالک ہماری مدد کر رہیں ہیں اردن کے 2014 کے بجٹ میں سے 2۔
67ارب ڈالر فوج کے لیے مختص ہے جو داعش کے خلاف جنگ کی وجہ سے کم پڑریا تھا
http://www.watancom.com/NewsDetails.aspx?PageID=54&NewsID=111825

0 comments:
Post a Comment